سکول کے خستہ حال کلاس روم دوبارہ تعمیر کروائیں گے :قاسم فاروق

سکول کے خستہ حال کلاس روم دوبارہ  تعمیر کروائیں گے :قاسم فاروق

پینسرہ(نمائندہ دنیا)محکمہ ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول چک نمبر245عباس پور میں منظور کردہ نیو کلاس روم کے سنگ بنیاد کے موقع پر۔۔۔

 لیگی رہنما سابق ایم این اے میاں قاسم فاروق نے کہا لیگی حکومت خدمت حلق پر یقین رکھتی ہے حلقہ تعمیر و ترقی اولین ترجیحی ہے لیگی رہنما نے اساتذہ کو یقین دہانی کروائی کہ وہ 1962سے تعمیر سکول کے خستہ حال کمروں کو دوبارہ تعمیر کروانے کے لئے حکومت پنجاب سے فنڈ منظور کرواتے ہوئے سکول کے کلاس روم اور چاردیوراری مکمل کروائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں