بجلی چوری کرنے والے 2افراد گرفتار، مقدمات درج

 بجلی چوری کرنے والے 2افراد گرفتار، مقدمات درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کاروائی کے دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا، جن کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں