ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔۔۔
جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔