خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔
۔تھانہ سمن آباد کے علاقے گلشن رفیق کالونی میں شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی ہمشیرہ کو رہ جاتے ہوئے غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا۔ جس پر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کا سراغ لگاکر اسے گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔