گاڑی پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے ڈی پی ایس موڑ کے قریب پولیس نے گاڑی پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔