ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے جان بوجھ کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے جان بوجھ کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔