ٹو بہ: یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات

ٹو بہ: یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع  پر فول پروف سکیورٹی انتظامات

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے

ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اﷲ تارڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں امن کمیٹی کے ممبران، علماء کرام اور متعلقہ محکموں کے افسروں نے شرکت کی۔اجلاس میں مجالس اور جلوسوں کے روٹس، سکیورٹی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں