ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کینال روڈ پرون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جوحادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کینال روڈ پرون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جوحادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔  مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں