کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔