بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد( سٹی رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دیدیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں شہزاد نامی شہری کو عبدالمجید نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں