جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ختم ہو گئی ، پی ٹی آئی کا میاب نہیں ہو سکتی: میاں عرفان منان

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ختم ہو گئی ، پی ٹی آئی  کا میاب نہیں ہو سکتی: میاں عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اور این اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے کہاہے کہ۔۔۔

 پی ٹی آئی سیاست میں بھی کامیاب نہیں ہو سکتی اب جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ختم ہو گئی ہے وفاقی اورپنجاب حکومت عالمی معاملات میں مشکلات کے باوجود ملک اورقوم کی بہتری کے لیے کام کررہی ہیں کفایت شعاری سے ایک بہتر فیصلہ ہے اس کے اثرات عوام تک پہنچیں گے تاہم عوام خودبھی حکومت کی تقلید کریں توان کے اخراجات کم ہوسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں