الشریف فاؤنڈیشن کے زیر انتظام افطاردسترخوان کا سلسلہ جاری
سمندری(نمائندہ دنیا)الشریف فاؤنڈیشن کے زیر انتظام روزانہ کی بنیاد پر افطار دستر خواں کا سلسلہ جاری ہے۔
روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں شہری افطار دسترخوان سے مستفید ہو رہے ہیں مذکورہ فاؤنڈیشن کی جانب سے عرصہ دراز قبل الحاج چودھری محمد شریف شہید نے اپنی زندگی میں لنگر خانوں کا آغاز کیا تھا۔