ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ڈسٹرکٹ  ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، آؤٹ ڈور، مختلف وارڈز اور ادویات کے سٹاک کا معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں