ڈی پی او جھنگ کا فرنٹ ڈیسک سٹاف کے لیے ہدایات ، شہری سہولت اور شفاف سروس پر زور

ڈی پی او جھنگ کا فرنٹ ڈیسک  سٹاف کے لیے ہدایات ، شہری  سہولت اور شفاف سروس پر زور

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔۔۔

 عوامی سہولت، مؤثر سروس ڈیلیوری اور پولیس کے مثبت تشخص کو مزید بہتر بنانے پر تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر بھی شریک ہوئے جبکہ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز ویڈیو لنک کے ذریعے شامل ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں