عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری:راؤکاشف رحیم

 عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل حل  کرنا ہماری ذمہ داری:راؤکاشف رحیم

سمندری(نمائندہ دنیا)راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے کا کہنا ہے کہ عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل حل کرنا ان کی ذمہ داری ہے جس کیلئے وہ ہر وقت حاضر ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ اہل حلقہ اسی امید پر ووٹ ڈال کر ایسی قیادت منتخب کرتے ہیں جو ان کے مسائل حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہو میں نے آغاز سیاست سے لیکر آج تک عوام کو کھبی مایوس نہیں کیا وہ اپنے دفتر میں حلقہ بھر سے آنے والے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں