عید الفطر کے انتظامات مکمل، امن کمیٹی کا کردار قابل تحسین :ڈاکٹر نوید عاطف

عید الفطر کے انتظامات مکمل، امن کمیٹی  کا کردار قابل تحسین :ڈاکٹر نوید عاطف

چناب نگر(نامہ نگار)رمضان المبارک اور عید الفطر کے انتظامات کو ہر سطح پر مکمل کر لیا ہے امن کو برقرار رکھنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔

شہر کو امن کا گہوارہ بنانے اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں قومی امن کمیٹی کا کردار قابل تحسین ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوڈاکٹرنویدعاطف نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا،انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ امن کے داعی اور مذہبی رواداری، اخوت اور بھائی چارے کی روایات کے امین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں