کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران پولیس نے دو ایسے افراد کو حراست میں لیا جو کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر تھے لیکن اپنی موجودگی متعلقہ تھانے میں رجسٹر نہ کرائی تھی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں