گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری

 گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں منصب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندر کام میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں