2 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

2 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بجلی چوری میں ملوث دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کا چیکنگ آپریشن کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، جن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں