جوا کھیلنے والے 5ملز موں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔
جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، جواء پرچیاں، موبائلز اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔