موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا پکڑاگیا

موٹر سائیکل پر ون  ویلنگ کرنیوالا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں