شہری کے بجلی کے تین میٹر چوری کرلئے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے بجلی کے تین میٹر چوری کرلئے گئے۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اجمل پولیس کو بتایا کہ اسکی پراپرٹی کے باہر نصب بجلی کے تین میٹرز اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اجمل پولیس کو بتایا کہ اسکی پراپرٹی کے باہر نصب بجلی کے تین میٹرز اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔