چار دکاندار سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار

 چار دکاندار سمارٹ لاک ڈاؤن  کی خلاف ورزی پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر چار دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھولنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں