نامعلوم چور احاطہ مویشیان سے قیمتی جانور لے اڑے
کمالیہ (نمائندہ دنیا) چک نمبر 710 گ ب میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں احاطہ مویشیان سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور چوری کر کے فرار ہوگئے۔
چک نمبر 710 گ ب میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں احاطہ مویشیان سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور چوری کر کے فرار ہو گئے ۔پولیس نے محمد مختار کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔