اخوت کی تقریب، مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کی تقسیم

اخوت کی تقریب، مستحق افراد  میں بلاسود قرضوں کی تقسیم

کمالیہ (نمائندہ دنیا ) اخوت کے زیر اہتمام مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کی تقسیم کے لیے پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چوہدری شاہد اقبال گجر تھے۔

انہوں نے کہا کہ اخوت کا اسلامک مائیکرو فنانس پروگرام غریب طبقے کو خود کفیل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تقریب میں اخوت اسٹاف اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں