بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں خرم کو ملزم جمال نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں خرم کو ملزم جمال نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںمالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں