بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔