ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔

جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں