بجلی چوری پر 3افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔