پولیس نے 3 مبینہ پیشہ وربھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ وربھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔