خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا

 خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں نائلہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں