غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا ،ملزم کو گرفتار کر لیا

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا ،ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے رسول نگر میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے نقدی، موبائل، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں