وین میں غیر معیاری گیس سلنڈرنصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈرنصب  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو رو کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں