ون وے قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں