شہری کو فون کالز پر دھمکیاں ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا

شہری کو فون کالز پر دھمکیاں  ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فون کالز پر دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محمد پورہ میں طارق نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم کی جانب سے اسے فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں