بھیک مانگنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا

بھیک مانگنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔۔۔

بھیک مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں