ون وے ، ہیلمٹ اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ٹریفک پولیس کی کارروائی

 ون وے ، ہیلمٹ اور بغیر لائسنس  ڈرائیونگ پر ٹریفک پولیس کی کارروائی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔

جس کے تحت ٹریفک پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد شہریوں کو جرمانے عائد کیے۔چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا اور ڈی ایس پی ٹریفک کاشف منیر گل کی ہدایات پر ٹریفک انچارج محمد اشتیاق سرگانہ نے عملے کے ہمراہ 240 موڑ پر ناکہ بندی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں