مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا

مضر صحت گوشت فروخت  کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت اور بیمار جانور کا گوشت فروخت کرتے ہوئے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے قصاب کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں