ڈاکوؤں نے میڈیکل سٹور مالک سے نقدی چھین لی

 ڈاکوؤں نے میڈیکل سٹور  مالک سے نقدی چھین لی

لالیاں (نمائندہ دنیا)موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میڈیکل سٹور مالک سے نقدی چھین لی۔بنگلہ روڈ پر میڈیکل سٹور کے مالک عطا شریف میڈیکل سٹور بند کر کے موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے روک لیا۔۔۔

موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میڈیکل سٹور مالک سے نقدی چھین لی۔بنگلہ روڈ پر میڈیکل سٹور کے مالک عطا شریف میڈیکل سٹور بند کر کے موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر پینتیس ہزار کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں