آتشبازی لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے گول لکڑ والا کے قریب پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے گول لکڑ والا کے قریب پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔