جڑانوالہ ،ستیانہ کے علاقوں میں متعدد غیر قانونی کلینکس سیل
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صومیہ جمیل کی ہدایت پر محکمہ صحت کی ٹیم نے جڑانوالہ اور ستیانہ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی کلینکس سیل کر دیئے جبکہ متعلقہ افراد کے کیسز مزید کارروائی کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صومیہ جمیل کی ہدایت پر محکمہ صحت کی ٹیم نے جڑانوالہ اور ستیانہ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی کلینکس سیل کر دیئے جبکہ متعلقہ افراد کے کیسز مزید کارروائی کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔