گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والا شہری مبینہ اغوا

گھر سے کام کے سلسلے میں  جانے والا شہری مبینہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمر دراز نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھانجا گھر سے فیکٹری میں کام کیلئے نکلا۔ جسے راستے سے ہی ملزموں نے اغو کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پولیس نے مغوی اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں