اوورلوڈنگ :ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی ۔پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔