ڈسٹرکٹ ریونیو ریکوری بارے اجلاس ، اہداف حصول کی ہدایت

 ڈسٹرکٹ ریونیو ریکوری بارے  اجلاس ، اہداف حصول کی ہدایت

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمر علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریونیو ریکوری کے حوالے سے ماہانہ اجلاس ہوا۔

ضلع بھر کے مختلف محکموں کی جانب سے ریونیو ریکوری، مقررہ اہداف اور اب تک کی وصولیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ سرکاری واجبات اور ٹیکسز کی وصولی کے مقررہ اہداف کے حصول کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور ریکوری کے عمل میں مزید تیزی لائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ریونیو ریکوری میں غفلت یا سستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تمام افسر اپنی کارکردگی بہتر بنائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...