سابقہ دشمنی پر شہری پر فائرنگ کر دی

سابقہ دشمنی پر شہری پر فائرنگ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بناء پر شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کر دی گئی۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں عرفان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے اسلحے کے زور پر دھاوا بول دیا اور اس کے بھائی مظہر کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا اور بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے اور فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...