مسلح افراد نے مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دتھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مطلوب نے بتایا وہ اپنے بھائی کے ہمراہ موجود تھا۔
اس دوران ملز موں نے دھاوا بول دیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اسلحے کے وار کر کے لہو لہان کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments