چنیوٹ :آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

 چنیوٹ :آلودگی پھیلانے  والوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں سموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ ڈاکٹر حنا ستار، ڈی ایس پی محمد یونس، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ، ڈی او آئی پی ڈبلیو، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، سی او ضلع کونسل اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ ڈاکٹر حنا ستار نے ضلع میں جاری اینٹی سموگ اقدامات، ماحولیاتی آلودگی کی صورتحال اور مختلف محکموں کی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...