سابقہ رنجش ،شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا

سابقہ رنجش ،شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا

ملز موں نے مالک شیر کے بیٹے کو روک لیا ،تشدد کیا ، دھمکیاں دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا گیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے میں مالک شیر نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ دشمنی کی بنا پر اس کے بیٹے کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...