پی ٹی آئی بلاجواز واویلا کرکے انتشار کی سیاست کر رہی ہے : شیخ قیصر محمود

 پی ٹی آئی بلاجواز واویلا کرکے انتشار  کی سیاست کر رہی ہے : شیخ قیصر محمود

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ضلع چنیوٹ کے سینئر رہنما شیخ قیصر محمود چنیوٹی نے تحریک انصاف کی حالیہ سیاست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قانون، ضوابط اور آئین کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تاہم پی ٹی آئی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے بلاجواز واویلا کر رہی ہے۔ ریاست اور جیل انتظامیہ ہر قیدی کی صحت کی ذمہ دار ہے اور عمران خان کو بھی سابق وزیراعظم کی حیثیت سے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔پی ٹی آئی بلاجواز واویلا کرکے انتشار کی سیاست کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...