کوٹلی لوہاراں ٹی ایچ کیو ہسپتال ،رہائشی کالونی بھوت بنگلہ بن گئے

کوٹلی لوہاراں ٹی ایچ کیو ہسپتال ،رہائشی کالونی بھوت بنگلہ بن گئے

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)کوٹلی لوہاراں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال و رہائشی کالونی بھوت بنگلے اور کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگی۔۔

 ، گندگی کے ڈھیر مریضوں کے منہ چڑھا رہے ہیں سینٹری ورکر صرف تنخواہ لینے تک محدود ہیں یہ سب ایم ایس کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے جو اپنی اپنی رہاش گاہوں کا کرایہ بھی وصول کرتے ہیں اور لوگوں کو لوٹنے میں بھی مصروف ہیں گندگی سے ڈینگی، ملیریا جیسے موذ ی امراض پھیلنے کا شدید خدشہ ہے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام فوری طور پر نوٹس لیں اور محکمہ ہیلتھ کی عمارت اور رہائش گاہ کو زمین بوس ہونے سے بچایا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں